فقہِ صوم – روزے کے احکام اور ضوابط
مرکز دارالحکمہ الاسلامی
دارالفلاح ڈیپارٹمنٹ کے تحت
کورس کی تاریخیں: 12، 13 اور 15 فروری 2026
کلاس کے اوقات:
-
🇮🇳 شام 8:30 تا 10:00 بجے (IST)
-
🇵🇰 شام 8:00 تا 9:30 بجے (PKT)
-
🇨🇦 صبح 10:00 تا 11:30 بجے (EST)
استادہ:
-
استادہ ام محمد
🔗 میٹنگ لنک: یہاں شامل ہوں
🚸 اپ ڈیٹس اور رسائی کے لیے واٹس ایپ گروپ: یہاں کلک کریں
رمضان میں روزے کے احکام کو سمجھیں اور سنت کے مطابق عبادات کو بہترین انداز میں انجام دیں! 🌙